اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد منظور

ووٹنگ میں 143 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا

سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں انتہائی مخلص ہیں، وزیر اعظم

Shahbaz Sharif

شہزادہ محمد بن سلمان نے وژن 2030 پیش کیا جو مثالی نمونہ ہے۔

افغانستان میں شدید بارش اور سیلاب ، 50 افراد جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی

افغانستان (afghanistan)

صوبہ بغلان کے 15 اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث سینکڑوں افراد پھنسے ہیں ، ترجمان وزارت داخلہ

پنجاب اسمبلی کے 27 مخصوص اراکین کی رکنیت معطل

اسپیکرملک احمد خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں نشستیں معطل کیں

بجٹ 2024-25، آئی ایم ایف معاون ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے کا مشن 10 روز سے زائد پاکستان میں قیام کریگا

نیب کسی بھی سیاستدان کو براہ راست گرفتار نہیں کرسکے گا، نئے ایس او پیز تیار

نیب nab

اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین نیب کو نئے ایس او پیز سے آگاہ کر دیا

کراچی میں فوجی افسروں اور جوانوں کو ملٹری اعزازات سے نوازا گیا

ملٹری اعزازات pak army

کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار تقریب کے مہمان خصوصی تھے، آئی ایس پی آر

نان فائلرز کے لوڈ اور ڈیٹا پر اضافی ٹیکس، پلان بی پر عملدرآمد کیلئے گرین سگنل

FBR Tax

نان فائلرز کی سمز بند کروانے کا ڈیٹا پی ٹی اے حوالے کردیا گیا ہے